$TALE کو نئے لوگ خرید رہے ہیں لیکن انکو پتا نھیں ذراسا سمجھ نھیں جیسے نیو لوگ اس کوئین کو خریدتے ہیں ویسے ہی اسکا مالک اسکو کو بیچ دیتا اس طرح سے وہ نفع لے کر اپنے پیسے نکال کر نیو لوگوں کے پیسے پھنساتا جا رہے ہیں لیکن ہم جیسے بے وقوف لوگ اسکی کم سپلائی کو دیکھ کر خوشی سے خرید رہے ہیں