ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان 25 ارب ڈالرز کے ڈیجیٹل اثاثوں کے ساتھ دنیا میں آٹھویں بڑی کرپٹو مارکیٹ بن چکا ہے.

آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ حقیقی دنیا کے اثاثوں کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل اثاثوں کی سائنس کو بھی سمجھیں مستقبل ڈیجیٹل کرنسی کا ہی ہے....

#pepe #Floki#kori #CryptoUrdu #PakistanCrypto