Binance Square

ethbreaks4000

5.9M показвания
10,790 обсъждат
Mehmoodch1
·
--
Бичи
{future}(ETHUSDT) $ETH #ETHBreaks4000 "I currently have $30 worth of ETH on Binance and I’m looking to grow it as quickly as possible — ideally to $300 in no more than 2 weeks. I understand this is high risk and I could lose my capital. For experienced traders: what aggressive trading strategies, setups, or markets would you recommend for this type of short-term high-growth target? Would you use futures, high leverage, scalping, or something else? Please share your actionable plan and key risk management tips."
$ETH #ETHBreaks4000
"I currently have $30 worth of ETH on Binance and I’m looking to grow it as quickly as possible — ideally to $300 in no more than 2 weeks. I understand this is high risk and I could lose my capital. For experienced traders: what aggressive trading strategies, setups, or markets would you recommend for this type of short-term high-growth target? Would you use futures, high leverage, scalping, or something else? Please share your actionable plan and key risk management tips."
·
--
Мечи
$XRP USDT PERP – BULLISH BREAKOUT CONFIRMED WITH STRONG FOLLOW-THROUGH $XRP USDT Perpetual Futures has confirmed a bullish breakout above the 3.3354 resistance after a powerful rebound from the 3.0076 support zone. The structure is supported by rising volume and higher lows, indicating momentum remains firmly in favor of the bulls. LONG ENTRY ZONE: 3.3350 – 3.3550 TARGET 1: 3.3950 TARGET 2: 3.4400 STOP LOSS: 3.3000 RISK MANAGEMENT: Limit exposure to 1-2% of total capital. Take partial profits at each target and trail stop loss to protect gains while minimizing downside risk. #ETHBreaks4000 #CryptoIn401k #USFedNewChair #Notcoin #USFedBTCReserve $XRP {spot}(XRPUSDT)
$XRP USDT PERP – BULLISH BREAKOUT CONFIRMED WITH STRONG FOLLOW-THROUGH

$XRP USDT Perpetual Futures has confirmed a bullish breakout above the 3.3354 resistance after a powerful rebound from the 3.0076 support zone. The structure is supported by rising volume and higher lows, indicating momentum remains firmly in favor of the bulls.

LONG ENTRY ZONE: 3.3350 – 3.3550
TARGET 1: 3.3950
TARGET 2: 3.4400
STOP LOSS: 3.3000

RISK MANAGEMENT: Limit exposure to 1-2% of total capital. Take partial profits at each target and trail stop loss to protect gains while minimizing downside risk.

#ETHBreaks4000 #CryptoIn401k #USFedNewChair #Notcoin #USFedBTCReserve $XRP
Ethereum Eyes Further Gains After Cracking $4,000Ethereum $ETH is currently trading at $3,992.95, showing a 3.82% increase on the day. The asset recently touched $4,012, testing a key resistance level that traders have been closely watching. {spot}(ETHUSDT) A confirmed breakout above $4,012 could open the door for further upside, with the next target likely in the $4,100+ range. Momentum is building, and bulls may look to capitalize on this potential move. Key Level to Watch: $4,012 Next Resistance Target: $4,100+ Stay alert — a strong push above this resistance could signal the next leg up for $ETH 📈 #ETHBreaks4000 #Ethereum✅ #CryptoMarkets #BinanceUpdate🔥

Ethereum Eyes Further Gains After Cracking $4,000

Ethereum $ETH is currently trading at $3,992.95, showing a 3.82% increase on the day. The asset recently touched $4,012, testing a key resistance level that traders have been closely watching.
A confirmed breakout above $4,012 could open the door for further upside, with the next target likely in the $4,100+ range. Momentum is building, and bulls may look to capitalize on this potential move.

Key Level to Watch: $4,012
Next Resistance Target: $4,100+

Stay alert — a strong push above this resistance could signal the next leg up for $ETH

📈 #ETHBreaks4000 #Ethereum✅ #CryptoMarkets #BinanceUpdate🔥
B
image
image
RDO
Цена
0,00062661
image
ETH
Кумулативна PNL
+694,47 USDT
·
--
Бичи
#ETHBreaks4000 guys don't be fool again and again for alt season will never come mark my words
#ETHBreaks4000 guys don't be fool again and again for alt season will never come mark my words
S
ETHUSDT
Затворена
PNL
+2,11USDT
·
--
Бичи
#ETHBreaks4000 Technical Analysis Summary for ETH (~$4,051) - *Trend & Momentum*: ETH broke above $4,000, reinforcing its bullish trajectory. Higher timeframes show a bullish trend, but watch for short-term pullbacks. - *Support & Resistance*: - *Support*: $3,900–$4,000 (initial), with broader support along an ascending trendline. - *Resistance*: $4,100 (next significant), with targets above if sustained. - *Technical Setup & Indicators*: "Coiled spring" formation suggests upward path if support holds. Daily indicators signal strong buyer momentum with moving averages in "Buy". - *Macro & Market Drivers*: Favorable trends like regulatory clarity, DeFi dominance, and ETF inflows fuel the rally. Price Forecasts ETH's short-term target is $4,400. Long-term forecasts average $4,688 by year-end, with upside projections of $5,000+ and highly optimistic targets of $6,000–$8,000 ¹. Let me know if you'd like me to expand on any of these points!#CryptoIn401k #Notcoin #Write2Earn $ETH $BTC $BNB
#ETHBreaks4000 Technical Analysis Summary for ETH (~$4,051)
- *Trend & Momentum*: ETH broke above $4,000, reinforcing its bullish trajectory. Higher timeframes show a bullish trend, but watch for short-term pullbacks.
- *Support & Resistance*:
- *Support*: $3,900–$4,000 (initial), with broader support along an ascending trendline.
- *Resistance*: $4,100 (next significant), with targets above if sustained.
- *Technical Setup & Indicators*: "Coiled spring" formation suggests upward path if support holds. Daily indicators signal strong buyer momentum with moving averages in "Buy".
- *Macro & Market Drivers*: Favorable trends like regulatory clarity, DeFi dominance, and ETF inflows fuel the rally.

Price Forecasts
ETH's short-term target is $4,400. Long-term forecasts average $4,688 by year-end, with upside projections of $5,000+ and highly optimistic targets of $6,000–$8,000 ¹.

Let me know if you'd like me to expand on any of these points!#CryptoIn401k #Notcoin #Write2Earn
$ETH $BTC $BNB
تہلکہ_خیزبحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا ملک ریاض سے جو جو صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں اور اسے یقین دھانی کروا رہے ہیں کہ ہم آپ کے کیس ختم کروا دیں گے ملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافی نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔ اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔ معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔ نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی مشتاق منہاس نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔ کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔ معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔ پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔ پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔ مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔ آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔ ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی #ETHBreaks4000 $BTC

تہلکہ_خیز

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا
ملک ریاض سے جو جو صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں اور اسے یقین دھانی کروا رہے ہیں کہ ہم آپ کے کیس ختم کروا دیں گے
ملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافی

نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔

اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔

معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔

نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی

مشتاق منہاس نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی

مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔

معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔

پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔

پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔

مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔

آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔

ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی
#ETHBreaks4000 $BTC
Влезте, за да разгледате още съдържание
Разгледайте най-новите крипто новини
⚡️ Бъдете част от най-новите дискусии в криптовалутното пространство
💬 Взаимодействайте с любимите си създатели
👍 Насладете се на съдържание, което ви интересува
Имейл/телефонен номер