💰 "A Grand and Beautiful Bill" — or a Fiscal Time Bomb? 🇺🇸
U.S. حکومت تو اپنے بجٹ کو "grand and beautiful" کہ رہی ہے، لیکن Lombard Odier جیسے مالی ادارے اس پر شک کر رہے ہیں۔
🔍 سٹریٹجک تجزیہ کار Filippo Pallotti کا کہنا ہے کہ یہ پلان اگلی دس سالوں میں وفاقی خسارے کو $4 ٹریلین تک بڑھا سکتا ہے۔
اور اگر ٹیکس کٹ مستقل کر دیے گئے، تو یہ نمبر اور بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔
📉 عوامی قرض جی ڈی پی کے مقابلے میں 119% تک پہنچنے کا امکان ہے by 2034۔
⛔️ سب سے زیادہ کٹ Medicare اور food assistance جیسے پروگراموں میں کیے جا رہے ہیں — جس کا ڈائریکٹ امپیکٹ غریب عوام پر ہوگا۔
🧾 ٹیکس کٹ سے کنزمپشن میں کوئی خاص اضافہ بھی ایکسپکٹ نہیں کیا جا رہا۔
کیا یہ بجٹ اصل میں اقتصادی ترقی لائے گا، یا پھر طویل مدتی استحکام کو خطرے میں ڈال رہا ہے؟
👇 اپنی سوچ کمنٹس میں شیئر کرو!
#USBudget #TrumpTariffs #SaylorBTCPurchase #TrumpTariffs #MuskAmericaParty $XRP $DOGE $SOL