امریکی ڈالر اور امریکی معیشت کا بلبہ پھٹنے والا ہے.
دنیا اب امریکہ کے نیچے سے قالین نکال رہی ہے۔ ڈالر گرنے جا رہا ہے. ڈالر سونے سے بدلنے جا رہا ہے. مرکزی بینک سونا خرید رہے ہیں، ڈالر سے چھٹکارا پا رہے ہیں.
ہم ایک بار پھر معاشی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں جس کے سامنے 2008 کا مالیاتی بحران بہت چھوٹا لگے گا
امریکہ کا قومی قرضہ 34 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، جو کہ شیف کے نزدیک ناقابلِ واپسی ہے۔مرکزی بینک (خاص طور پر چین، روس اور بھارت) اپنی ریزرو کرنسی کو ڈالر سے ہٹا کر سونے کی طرف منتقل کر رہے ہیں. اسے De-dollarization کہا جاتا ہے۔ان کا ماننا ہے کہ فیڈرل ریزرو جتنا زیادہ پیسہ چھاپے گا، ڈالر کی قدر اتنی ہی تیزی سے گرے گی.
امریکی ماہر معشیت پیٹر شیف کی گفتگو، جنھوں نے 2008 کے مالیاتی بحران کی درست پیشین گوئی کے لیے شہرت حاصل کی
#pardesbook #pardesbookforyoupage #foryouシpage #spain #italy #italian #viral #dollar

