Spot Trade
یہ وہ 3 کوئن ہیں BTC, ETH, BNB جو کبھی بھی آپ کا نقصان نہیں ہونے دیتے- جب مارکیٹ لال رنگ کی ہو تب تھوڑے تھوڑے خریدو اور جونہی مارکیٹ سبز ہونا شروع ہو تب ان کو بیچتے جاؤ- ہمیشہ Scalping کرو اور کبھی بھی یکدم سارا فنڈ نہ لگاؤ- اگر کبھی یہ 3 کوئن نیچے بھی چلے جائیں تب بھی ان کو ہر حال میں اوپر آنا ہی ہوتا ہے کیونکہ ان تینوں کوئنز نے اپنا رتبہ برقرار رکھنا ہے-

BNB
766.83
-2.13%

BTC
77,712.86
-1.14%

ETH
2,306.82
-5.55%